صباح الخير
Good Morning
اللهم صل على محمد و آل محمد، ربنا أفرغ علينآ صبرا من عندك و أنزل علينا سكينة منك يا أرحم الراحمين،
Understanding the intricacies of our thoughts is the foundational step towards achieving genuine freedom. By becoming aware of our thoughts rather than automatically identifying with them, we gain the power to shape our reality. This awareness serves as the kerasheedy that unlocks the door to our fullest potential, allowing us to navigate life with clarity and purpose.
Scientific research supports the notion that the quality of our thoughts significantly impacts our overall well-being. Studies have shown that cultivating positive and constructive thought patterns can lead to increased happiness and satisfaction in life. Conversely, dwelling on negative thoughts or allowing ourselves to be consumed by harmful patterns can have detrimental effects on our mental and emotional health.
Moreover, practices such as mindfulness and meditation have been proven effective in fostering greater awareness of our thoughts and promoting a sense of inner peace and fulfillment. By integrating these practices into our daily lives, we can cultivate a more positive and harmonious relationship with our thoughts, ultimately enhancing the quality of our lives.
In essence, by cultivating awareness of our thoughts and actively choosing those that serve our highest good, we empower ourselves to lead happier, more fulfilling lives.
R A Chugntai
إن فهم تعقيدات أفكارنا هو الخطوة التأسيسية نحو تحقيق الحرية الحقيقية. ومن خلال إدراك أفكارنا بدلًا من التماثل معها تلقائيًا، فإننا نكتسب القدرة على تشكيل واقعنا. يعد هذا الوعي بمثابة المفتاح الذي يفتح الباب لأقصى إمكاناتنا، مما يسمح لنا بالتنقل في الحياة بوضوح وهدف.
يدعم البحث العلمي فكرة أن جودة أفكارنا تؤثر بشكل كبير على رفاهيتنا بشكل عام. أظهرت الدراسات أن تنمية أنماط التفكير الإيجابية والبناءة يمكن أن تؤدي إلى زيادة السعادة والرضا في الحياة. على العكس من ذلك، فإن الخوض في الأفكار السلبية أو السماح لأنفسنا بالانجراف إلى أنماط ضارة يمكن أن يكون له آثار ضارة على صحتنا العقلية والعاطفية.
علاوة على ذلك، أثبتت ممارسات مثل الوعي التام والتأمل فعاليتها في تعزيز الوعي بأفكارنا وتعزيز الشعور بالسلام الداخلي والوفاء. ومن خلال دمج هذه الممارسات في حياتنا اليومية، يمكننا تنمية علاقة أكثر إيجابية وانسجامًا مع أفكارنا، مما يؤدي في النهاية إلى تحسين نوعية حياتنا.
في الجوهر، من خلال تنمية الوعي بأفكارنا واختيار الأفكار التي تخدم أعلى درجات الخير لدينا، فإننا نمكن أنفسنا من عيش حياة أكثر سعادة وإشباعًا.
https://x.com/AhmadIuc/status/1781480358392820220?t=Q9CsxjZKkjivO3Agw4bCmw&s=08
اللهم صل على محمد و آل محمد، اللهم عافنا و أعف عنا و بارك لنا في أعمالنا،
صباح الخير.
صباح الخير
اللهم صل على محمد و على آل محمد، ربنا أفرغ علينآ صبرا من عندك و أنزل علينا سكينة منك يا أرحم الراحمين،
اتحاد بین المسلمین کو فروغ دیں اسی میں ہماری طاقت اور ترقی ہے
اعوذ بالله من الشیطن الرجیم
بسم الله الرحمن ارحيم
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّد و آل محمدٍ
ﺃَﺳْﺘَﻐْﻔِﺮُ ﺍﻟﻠَّﻪَ ﺍﻟْﻌَﻈِﻴﻢَ ﺍﻟَّﺬِﻱ ﻻَ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻻَّ ﻫُﻮَ ﺍﻟْﺤَﻲُّ ﺍﻟْْﻘَﻴُّﻮﻡُ ﻭَ ﺃَﺗُﻮﺏُ ﺇِﻟَﻴْﻪ*
سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَدۡخُلُوۡا بُیُوۡتًا غَیۡرَ بُیُوۡتِکُمۡ حَتّٰی تَسۡتَاۡنِسُوۡا وَ تُسَلِّمُوۡا عَلٰۤی اَہۡلِہَا ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۲۷﴾
اے ایمان والو ! اپنے گھروں کے سوا دوسرے گھروں میں اس وقت تک داخل نہ ہو جب تک اجازت نہ لے لو ، اور ان میں بسنے والوں کو سلام نہ کرلو ۔ ( ١٥ ) یہی طریقہ تمہارے لیے بہتر ہے ، امید ہے کہ تم خیال رکھو گے ۔
صبر اور نماز سے مدد لو
بیشک نماز ایک سخت مشکل کام ہے مگر
ان فرمانبردار بندوں کیلئے مشکل نہیں جو سمجھتے ہیں کہ آخر کار انھیں اپنے رب سے ملنا اور اسی کی طرف پلٹ کر جانا ہے*
سورہ البقرہ آیات 45-56
يا كريم يا رحيم يا رحمن
اپنے شکر گذار بندوں کی توبہ استغفار کو قبولیت بخشیں۔ اور ھمیں ھدائت کے ساتھ صحت، عزت اور خوشیاں، علمنافع اور حلال رزقواسع عطا فرماتے رھیں، ھمیشہ خیر و برکت کے ساتھ اپنی عافیت میں ھماری تمام نیک دعائیں قبول فرمائیں۔
یارحیم وکریم رب: امت_اسلامیہ کے ارکان کے انفرادی اور اجتماعی افعال پر درگذر فرما کر ھر نوع کی آفت، پریشانی اور ناگہانی آزمائش سے محفوظ رکھنا،
اپنےحبیب صلعم على سيدنا و نبينا محمد الطيبين الطاهرين کی رحمت کے صدقے اپنی نعمتوں کو صبر شکر کے ساتھ استمعال کرنےکی توفیق عطا فرما تاکہ غیروں پر انحصار ختم ھو جائے۔
ھمیں امن و خوشحالی کی زندگی گذارنے کے قابل بنا دے۔
ارض وسماء اور مابین کی ھرھر نعمت پر قادر_ مطلق رب ھمارے لئے جو اپنے علم کے مطابق بہتر جانتا ھے وھی ھمارے نصیب کردے۔ آ
یا شافعی رب: بیماروں کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔
بے شک سب سے زیادہ فضل و کرم کرنے والا واحد رحیم و کریم اور ستارالعیوب خالق و مالک رب تیری ذات کے سوا اور کوئ نہیں۔
یاغفورالرحیم رب:
تمام انبیاء، صدیقین،
شهدا مخلصون ومتقين
صالحین اور مومنین کے درجات بلند فرمانا۔
ھمارےعزیزواقارب بالخصوص والدین پر رحم فرمانا، جس طرح انہوں نے ھمارے بچپن میں ھم پر شفقت اور محبت کا سلوک کیا تھا۔
اے رب زولجلال ہمیں اپنی رحمتوں اور برکتوں کے ذریعہ وہ فضل عطا کر جو جاری رہے وہ راستہ دکھا جو تیری طرف جاتا ہو وہ کامیابی عطا کر جو تکبر سے پاک ہو ، وه رزق عطا کر جس میں برکت ہو اور ھمارے ھر کام کی ابتدا اپنی رضا سے اور خاتمه اپنی خوشنودی پر فرما۔
اللہ کریم آپکو ہمیشہ خوش، صحتمند، اور ھر دنیاوی، آخرت کی پریشانیوں سے محفوظ رکھےاللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ،عمر خضری اور بخت سکندری عطا فرماۓ. آپکی پریشانیاں دور، دل مسرور اور گھر خوشیوں اور مسرتوں سے معمور فرماۓ
بہترین ہیں وہ لوگ جو زندگی کے ہرعروج و زوال میں اپنے رب کی رضا پر شکرگزاررہتے ہیں
اللہ آپکو وقت اور بخت
کی خوبصورتیاں عطا فرمائے اللہ آپکے رزق و عمر میں برکت عطا فرمائےاللہ آپکو صحت تندرستی و سلامتی عطا فرمائے
سرکار مدینہ کی سچی محبت عطاء فرمائے
اور انکی ناموس پر جان نچھاور کرنے کی توفیق عطاء فرمائےاور آپکے آباواجداد و تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت
الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے۔
نیکیاں کرنا تو آسان ھے
لیکن اسے سنبھال کے رکھنا بہت مشکل ھےبد زبانی، غیبت،احسان جتانا،ریاکاری
اور تکبر جیسے ڈاکو اسے لوٹ لیتے ہیں__
اےاللہ پاک ھمیں شاید معلوم ہی نہیں کہ ھم سے کب اور کہاں کوئی زیادتی ، دل آزاری ، عہد شکنی ، بد سلوکی ، گناہ یا نافرمانی ہوگئی ہو’ پر اے میرے مالک تو علیم و خبیر ہے اورسب جانتاہے پس اے ھمارے رب ھمیں معاف فرمادے ، ھماری پکڑ نہ فرما ، ھمیں گناہوں سے بچا اور ھماری مدد فرما.
بے شک تو سب سے بڑا مددگار اور رحم فرمانے والا ہے.
اے رحمن اورغفور الرحیم و کریم واحد رب اپنے حبیب صلو علیہ وسلم و تسلیما کو مقام _محمود عطا فرما دے اور ان کے صدقے تمام انبئیاء، صدیقین،شہیدین، صالحین،مومنین ومومنات اور ھمارے مرحوم عزیزان کے درجات بلند فرمادے۔ آ
یا عزیز الحکیم،سمیع العلیم ھماری جملہ انفرادی اور اجتماعی لغزشوں اور کوتاھیوں سے درگذر فرماتے ھوئے ھماری تمام نیک دعاوں کو قبولیت بخش دیجئیے اورھمیں وہ سب نعمتیں بدستور عطا فرماتے رھیں جن میں ھماری امت _مسلمہ،ملک و قوم، اولاد اورعزیز و اقارب سمیت سب بندے بندیوں کی پرامن ماحول میں صحت،خوشحالی اور خوشیوں سے دین دنیا میں آپکی رضا کے مطابق فلاح اور بھلائ کا سامان ھوتا رھے۔
یا شافعی و کافی رب جملہ بیماروں کو شفائے کاملہ،عاجلہ و نافعہ عطا فرمادے اور مسافروں کی نیک منازل محفوظ اور پرسہولت بنا دے ۔
*آمین یارب العالمین بحق رحمتك و فضلك و بحق محمد و ال محمد اللهم صل و سلم و بارك على سيدنا و نبينا و شفيعنا و محمد و ال محمد الطيبين الطاهرين
التماس دعا
رشید احمد چغتائی
Discover more from UGNEWS
Subscribe to get the latest posts sent to your email.











Leave a Reply